2016-02-08

Chand nikla to ham ne



چاند نکلا تو ہم نے وحشت میں
چاند نکلا تو ہم نے وحشت میں 
جس کو دیکھا اُسی کو چوم لیا
رس کے معنی جسے نہیں معلوم
ہم نے اُس رس بھری کو چوم لیا
پُھول سے ناچتے ہیں ہونٹوں پر
جیسے سچ مچ کسی کو چوم لیا
                 ناصرؔ کاظمی


No comments:

Post a Comment